ٹرینوں میں مسافروں کو بہتر کھانا فراہم کرنے کے لئے آئی آر سی ٹی سی دوبارہ کیٹرنگ کی خدمات شروع کرے گا اور خدمات کے معیار کو یقینی بنانے کے لئے لازمی طور سے "تھرڈ
پارٹی آڈٹ" کا انتظام شروع کیا جائے گا۔
ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے آج لوک سبھا میں سال17۔
2016 کا ریل بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کے لئے اطمینان بخش کیٹرنگ ایک اہم ضرورت ہے